ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سبی ؛   تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع کا آغاز

سبی ؛   تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع کا آغاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سبی میں  تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع آج سے شروع ہوگیا  ہے ۔

 سبی  کے  تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع میں ہزاروں افراد  نے شرکت کی  اور اب بھی  ملک بھر سے قافلوں کی آمد جاری ہے۔

اجتماع گاہ جانے کے لئے تین شاہراہیں استعمال کی جائے گی ۔تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع 21 دسمبر کو اجتماعی دعا کے بعد اختتام پذیر ہوگا 

 اس موقع پر سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے  ہیں