ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باغبانپورہ کمسن بچی سےزیادتی کی کوشش؛ ملزم گرفتار

 باغبانپورہ کمسن بچی سےزیادتی کی کوشش؛ ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  سٹی 42: باغبانپورہ کمسن بچی سےزیادتی کی کوشش کی گئی ۔ پولیس نے ملزم پکڑ لیا ۔

ملزم نے باہر گلی میں کھیلتی ہوئی کم سن بچی کو اٹھا کر دوسری گلی میں لیجا کر زیادتی کرنے کی کوشش کی۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کو بچی کو اٹھایا کر ساتھ لیجاتے د یکھاجا سکتا۔باغبانپورہ پولیس نئ مقدمہ درج کر کےملزم حمزہ کو  گرفتار  کرلیا ۔

ایس پی کینٹ کے مطابق ملزم حمزہ کو سی سی ٹی وی فوٹیج اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا ۔بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا۔