وقاض احمد:خاتون سے زیادتی کرنے والے نائیجیرین شہری گرفتار کرلیا گیا، ملزم نے ستوکتلہ کے علاقے سے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے جس خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا وہ بھی نائیجیریا کی رہائشی ہے، ملزم نے خاتون کو ٹریپ کرکے بلایا اور زیادتی کا نشانہ بنایا،متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔