ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیفنس میں دو تیز رفتار گاڑیوں نے بائیک سواروں کو کچل دیا

 ڈیفنس میں دو تیز رفتار گاڑیوں نے بائیک سواروں کو کچل دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد: لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں دو تیز رفتار گاڑیوں نے بائیک سواروں کو کچل دیا۔

ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ،دوسرا شدید زخمی ہوگیا، ریسکیو کے مطابق  جاں بحق شہری کی شناخت ارشاد علی کے نام سے ہوئی ،زخمی کی شناخت 50سالہ یونس کے نام سے ہوئی ،ہسپتال منتقل کردیا گیا۔