ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جشن آزادی اور عید میلاد النبی ﷺ؛ صدر مملکت نے قیدیوں کو 100 دن کی معافی دے دی

جشن آزادی اور عید میلاد النبی ﷺ؛ صدر مملکت نے قیدیوں کو 100 دن کی معافی دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی : صدر مملکت کی جانب سےجشن آزادی کی مناسبت سےقیدیوں کو100دن کی معافی مل گئی ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق معافی کااطلاق سنگین جرائم کےقیدیوں پرنہیں ہوگا،آئی جی جیل نےعملدرآمدکراتےہوئےاحکامات جاری کردیئے۔
اعدادوشمار کے مطابق لاہورکی دونوں جیلوں میں موجود783مردوخواتین کی سزامیں کمی ہوئی،پنجاب کی جیلوں سے7ہزار486مردو خواتین قیدی مستفید ہوئے،100دن کی معافی کےبعدلاہورکی دونوں جیلوں سے4قیدی رہا ہوئے۔
عام معافی سےپنجاب کی تمام جیلوں سے236قیدیوں کورہاکیاگیا۔