سٹی 42 : ضلع جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر کے مخصوص علاقوں کل (19 اگست) کو کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
جاری کردہ علامیے کے مطابق کل 19 اگست 2025کو بروز منگل صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک ضلع جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر کے مخصوص علاقوں میں مکمل کرفیو نافذ رہے گا۔
علامیہ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی وزیرستان اپر کے علاقوں کانیگرم ،شیرونگی، سپین جماعت تا توروام،مولے خان سرائے تا بروند اور جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقوں توروام،انزر چینہ تا وانا میں کرفیو نافذ رہے گی ۔
