ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جعلی ایل ڈی اے ملازم پکڑا گیا

جعلی ایل ڈی اے ملازم پکڑا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ستوکتلہ پولیس نے جعلی ایل ڈی اے ملازم پکڑ لیا 

انچارج چوکی پنجاب سوسائٹی ستوکتلہ پولیس نے  کارروائی کرکے نوسر باز گرفتار کیا ، چوکی پنجاب سوسائٹی پولیس نے اطلاع ملنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم خود کو ایل ڈی اے کا ملازم بتاتا اور جعلی نوٹس دے کر رقم بٹورتاہےگرفتار ملزم کی شناخت محمد قاسم خان کے نام سے ہوئی ،مقدمہ درج کرلیا،ایس پی صدر کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے،