ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کو ایک اور بڑا دھچکا، اہم رہنما ساتھ چھوڑ گیا

عمران خان کو ایک اور بڑا دھچکا، اہم رہنما ساتھ چھوڑ گیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی, سابق رکن قومی اسمبلی ملک نیاز جکھڑ نے پارٹی سے اپنی راہیں جدا کرلیں۔ 

سابق ایم این اے ملک نیاز جکھڑ نےویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں  انہوں نے کہا کہ میں  9 مئی کے واقعات کی پر زور مذمت کرتاہوں، یہ واقعات نہیں ہونے چاہیے تھے۔

انکا کہنا تھا کہ میں تحریک انصاف کامزید حصہ نہیں رہ سکتا  ہے اس لیے پارٹی کو  خیر باد کہتا ہوں، آئندہ انتخابات آزاد امیدوار کے طور پر لڑوں گا۔ خیال رہے کہ سابق رکن قومی اسمبلی ملک نیاز جکھڑ کو گزشتہ دنوں پولیس نے گرفتار کیا تھا۔