ایشیا کپ: پاک بھارت  میچ کے ٹکٹ ہاٹ کیک کی طرح بک گئے

Asia Cup, India Pakistan Match im Srilanka, City42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پاک بھارت گروپ میچ کے مہنگے ٹکٹس گھنٹوں میں ہی فروخت ہوگئے۔

آن لائن ٹکٹنگ ویب سائٹ پر 300 ڈالرز  والے وی آئی پی ٹکٹ "سولڈ آؤٹ" ہوگئے، 125 ڈالرز  والے بی لوور  وی آئی پی ٹکٹ بھی آن لائن فروخت ہوگئے۔

300 ڈالر  والے ٹکٹ کی پاکستانی کرنسی میں قیمت 87 ہزار روپے ہے، 125 ڈالرز  والے ٹکٹ پاکستانی روپوں میں 36 ہزار 500 کے ہیں۔