کیا کترینہ کیف حاملہ ہیں؟  ویڈیو وائرل

کترینہ کیف،بالی ووڈ،وکی کوشل،سوشل میڈیا،سٹی42
کیپشن: Katrina kaif,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اداکارہ کترینہ کیف  کے حاملہ ہونے   سےمتعلق قیاس آرائیاں سامنے آنے لگی ہیں۔ 

کترینہ کو فلم کی شوٹنگ کے بعد ممبئی ائیرپورٹ پر واپس آتے ہوئے دیکھا گیا اور اس وقت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا بھی پر وائرل ہورہی ہے۔ویڈیو میں کترینہ کو اورنج ٹراؤزر اور وائٹ  ٹاپ پہنے ہوئے ہیں۔ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہیں سوشل میڈیا صارفین نے کترینہ کو خوبصورت ماں قرار دیاتو کہیں ٹائیگر 3  کی اداکارہ کے حاملہ ہونے کادعویٰ کیا۔

دوسری جانب بھارتی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے  دعویٰ کیا کہ کترینہ  اور وکی کوشل  بالی وڈ کے دیگر اداکاروں کی طرح اپنی نجی زندگی پبلک نہیں کریں گے لیکن جلد ہی کترینہ  شوہر کے ہمراہ حاملہ ہونے کا اعلان کریں گی۔

View this post on Instagram

A post shared by ETimes (@etimes)