ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کا کل ہونے والا جلسہ منسوخ

پی ٹی آئی کا کل ہونے والا جلسہ منسوخ
کیپشن: PTI
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کل 19 اگست کو کراچی میں ہونے والا جلسہ منسوخ ہو گیا۔

ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا کل کراچی کا دورہ بارشوں کی وجہ سے ملتوی ہو  گیا ہے۔پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق بارشوں کی پیش گوئی کے باعث

جلسہ انتظامات میں پریشانی کا سامنا ہے۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی کراچی نے 19اگست کو  شاہراہ قائدین پر جلسے کا اعلان کیا تھا جس سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی خطاب کرنا تھا۔کراچی جلسے کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا عمران خان کل کراچی پہنچ رہے ہیں، طوفان ہو بارش ہو آپ لوگوں نے پہنچنا ہے، عمران خان کا تاریخی خطاب ہو گا اور یہ جو جدوجہد شروع ہوئی ہے وہ انتخابات پر ہی ختم ہو گی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر