ویب ڈیسک:امریکی ڈالر مسلسل نیچے آنے کے بعد اب ایک بار پھر اڑان بھرنے لگا جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ پھر زوال پذیر ہے۔
آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 215 روپے کا ہو گیا ہے۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 193 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 43870 ہو گیا ہے۔