پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس-جمعرات 18 اگست، 2022

پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس-جمعرات 18 اگست، 2022
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ- جمعرات18 اگست، 2022

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 290روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 182روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 100 روپے
آلو بخارہ  درجہ دوئم فی کلو 160روپے
آم چونسہ (سفید) ۔ فی کلو 250روپے
آڑودوئم درجہ دوئم فی کلو

115روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-بدھ 17 اگست، 2022

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 78روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 88روپے
لہسن چائنہ فی کلو 305روپے
لہسن دیسی فی کلو 215 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 68روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 95روپے
لیموں دیسی فی کلو 180روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 126روپے