ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں پولیس کا کریک ڈاؤن، 5 اشتہاری گرفتار

لاہور میں پولیس کا کریک ڈاؤن، 5 اشتہاری گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: سول لائنز ڈویژن پولیس کا اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے پولیس نے چوری ڈکیتی اور دھوکہ دہی کے مقدمے میں مطلوب 5 اشتہاری گرفتار کرلیے۔

پولیس کے مطابق لٹن روڈ، گڑھی شاہو، مغلپورہ اور پرانی انار کلی میں پولیس نے 5 اشتہاری گرفتار کر لئے،ملزمان چوری، ڈکیتی، بوگس چیک اورفراڈ  کےمقدمات میں مطلوب  تھے۔

 ایس پی سول لائنز  چودھری اثر علی کا کہنا ہے کہ اشتہاری ملزمان میں محسن، اویس، مقصود، عدیل اور غلام سرور  شامل ہیں جنہیں تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالےکیا گیا ہے۔