بدر شہباز وزیر اعظم شہباز شریف کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر

بدر شہباز وزیر اعظم شہباز شریف کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (اویس کیانی) بدر شہباز کو وزیراعظم شہباز شریف کا میڈیا کوارڈینیٹر تعینات کر دیا گیا۔

 بدر شہباز کی تقرری کا کابینہ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا،  وزیر اعظم شہباز شریف نے بدر شہباز کی تقرری کی منظوری دی۔  

 وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے تمام اسٹیک ہولڈرز کو بدر شہباز سے بھرپور تعاون کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔