ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلوچستان کابینہ کل حلف اٹھائے گی 

Balochistan Cabinet, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: بلوچستان کی صوبائی کابینہ کے ارکان آج حلف اٹھائیں گے۔

کوئٹہ میں صوبائی کابینہ کے ارکان  کی حلف برداری کی تقریب صبح ساڑھے دس بجے ہوگی۔

صوبائی وزراء سے حلف گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ لیں گے ۔

 تقریب حلف برداری میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی،ایم پی ایز اور اعلیٰ سرکاری حکام شرکت کریں گے۔