ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے  

Peoples party leader,Nawab hyat khan,passed away,City42
کیپشن: Nawab hyat khan,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )ملتان سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی نواب حیات خان انتقال کر گئے۔

 تفصیلات کے مطابق نواب حیات خان کی نماز جنازہ آج رات 10 بجے ان کے آبائی گاؤں ادا کی جائے گی، نواب حیات اللہ خان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی تھے، حیات اللہ ترین عرصہ دراز سے بیمار تھے۔