ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بدترین دباؤ، کمترین مجموعہ، پاکستان امارت کے مقابل مصیبت کا شکار

 بدترین دباؤ، کمترین مجموعہ، پاکستان امارت کے مقابل مصیبت کا شکار

 سٹی42: ایشیا کپ کے آج شب دبئی  سٹیڈیم میں یو اے ای کے ساتھ ہو رہے میچ میں پاکستان کی بڑا مجموعہ بنانے کے لئے امید کا مرکز فخر زمان تھے،  50 رنز بنتے ہی فخر زمان بھی آسان کیچ پکڑا کر واپس چلے گئے۔  86 رنز کے مجموعے پر پاکستان کی یہ چوتھی وکٹ ضائع ہوئی ۔

لیکن انہونیوں کا سلسلہ یہاں رکا نہیں حسن نواز کو بھی امپائر نے اپیل پر حسن نواز کو ایل بی ڈبلیو  آؤٹ قرار دے دیا اور پاکستان نے ان کے لئے ری ویو مانگ لیا۔

ری ویو میں حسن نواز آؤٹ پائے گئے۔ اب  88 کے مجموعے  تک پہنچتے پہنچتے پاکستان پانچ بیٹرز سے محروم ہو چکا ہے۔۔۱۴ اوورز کے اختتام پر سکور 88 رنز ہے، خوشدل شاہ اور حارث وکٹ پر ہیں۔  کوشدل کا ایک رن بنا ہے۔