ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  ماڈل ٹاؤن: ٹرین کی زد میں کر ایک شخص جاں بحق 

  ماڈل ٹاؤن: ٹرین کی زد میں کر ایک شخص جاں بحق 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 فاران یامین :ماڈل ٹاؤن پھاٹک پر ٹرین کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق شہری کی شناخت تاحال نہ ہو سکی، لاش کو مردہ خانے نتقل کر دیا گیا ہے۔