سٹی 42: شہری کی وضو کرنے کے دوران اچانک طبیعت خراب ہوئی ،طبیعت ناساز ہونے پر ریسکیو 1122 کو طلب کیا گیا ،ریسکیو 1122 نے بزرگ شہری کے انتقال کی تصدیق کی۔
تفصیلات کے مطابق حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے عرس میں آنے والا بزرگ شہری انتقال کر گیاشہری کی وضو کرنے کے دوران اچانک طبیعت خراب ہوئی طبیعت ناساز ہونے پر ریسکیو 1122 کو طلب کیا گیاپولیس نے بزرگ شہری کی نعش قبضے میں لے لیریسکیو 1122 نے بزرگ شہری کے انتقال کی تصدیق کی۔