سٹی 42: سلامت پورہ چرچ والی گلی،کمپریسرریپئرنگ کی دکان میں سلنڈرپھٹ گیا
ریسکیوحکام کے مطابق ویلڈنگ گیس کاسلنڈرپھٹنےسےایک شخص جاں بحق،2افرادزخمی ہوگئے ۔
زخمیوں کوطبی امدادکیلئےسروسزہسپتال منتقل کردیاگیا۔جاں بحق شخص کی لاش پولیس کی تحویل میں دےدی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App