ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں   پھر پہلے نمبر پر آ گیا

 لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں   پھر پہلے نمبر پر آ گیا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ثمرہ فاطمہ:باغوں کاشہر بدستورآلودہ فضا کی لپیٹ میں ہے۔
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر ہی رہا۔شہر میں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 344 ریکارڈ کی گئی۔شالیمار روڈ  آلودگی کی شرح 814، سول سیکرٹریٹ میں شرح695ریکارڈ،ایف سی کالج کےاطراف آلودگی کی شرح686،ڈی ایچ اےفیزایٹ میں آلودگی کی شرح669،راوی روڈ667،جی سی یوکےاطراف شرح585 جبکہ ساندہ روڈکےاطراف آلودگی کی شرح577ریکارڈ  کی گئی۔