ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 وزیر اعلی پنجاب برازیل کے سرکاری دورہ کے بعد جاتی امراء پہنچ گئیں

 وزیر اعلی پنجاب برازیل کے سرکاری دورہ کے بعد جاتی امراء پہنچ گئیں
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیر اعلی پنجاب برازیل کے سرکاری دورہ کے بعد جاتی امراء پہنچ گئیں۔

 وزیر اعلی پنجاب مریم نواز برازیل کے سرکاری دورہ پر روانہ ہوئی تھیں۔

 برازیل سے واپسی پر وزیراعلی پنجاب نے دو روز لندن میں بھی قیام کیا۔