شہری سے بدسلوکی کرنے پر ایس ایچ او مغلپورہ  معطل 

Police Officer suspended in Lahore, Police officer's manhandling with citizen, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہری سے بدسلوکی کرنے پر ایس ایچ او مغلپورہ کو معطل کر کے لائن حاضر کر دیا گیا ۔ 

ایس یچ او مغلپورہ سیف اللہ نیازی نے تھانے میں آنے والے شہری سے بدتمیزی کی تھی۔

پولیس ذرائع  نے بتایا کہ سیف اللہ نیازی متعدد تھانو ں میں تعیناتی کے دوران شہریو ں سے نا مناسب رویہ رکھنے کے باعث پہلے بھی معطل ہوچکے ہیں۔ 

ڈی آئی جی اپریشن نے شہری کی شکایت پر ایس ایچ او مغلپورہ کو معطل کر کے کلوز لائن کر دیا۔

 ترجمان پولیس سول لائن ڈویثزن نے بتایا کہ نئے ایس ایچ او کی تعیناتی بھی ڈی آئی جی اپریشن کے احکا مات پر کی جائے گی۔