ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نغمہ ’’میرے وطن کے فوجی‘‘ ریلیز

نغمہ ’’میرے وطن کے فوجی‘‘ ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : گلوکارہ گلاب نے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے نغمہ ریلیز کردیا ۔ 

گلاب کا گلوکار ساجی علی کے ساتھ ڈیوٹ نغمہ ’’میرے وطن کے فوجی‘‘ ریلیز کر دیاگیا ۔ 

نغمے کی شاعری الطاف باجوہ نے تحریر کی ہے ، نغمے کے میوزک ارینجر ابی خان نے تیار کیے ہیں، نغمے کو خرم ادریس بھٹی نے پرڈیوس کیا ہے ۔