ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایبٹ آباد میں بچوں نے پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی نکالی

ایبٹ آباد میں بچوں نے پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی نکالی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ایبٹ آباد میں سینکڑوں بچوں نے پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی ۔ 

ایبٹ آباد نواں شہر میں بچوں نے پاک فوج کے ساتھ  اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی۔  بچوں نے پاکستان اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے ۔  

پاک فوج یکجہتی ریلی میں سینکڑوں بچوں نے شرکت کی۔

 بچوں نے فوجی وردیاں پہن رکھی تھیں، پاک فوج یکجہتی ریلی میں بچوں نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر پاک فوج کے حق میں اور بھارت مخالف نعرے درج تھے۔ اسکے علاوہ ریلی میں بچوں نے قومی پرچم جھنڈیاں اٹھا رکھی تھیں ۔