ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکم امتناع لیکر لمبی لمبی تاریخیں لینے والوں کیلئےبری خبر

 حکم امتناع لیکر لمبی لمبی تاریخیں لینے والوں کیلئےبری خبر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : حکم امتناع لیکر لمبی لمبی تاریخیں لینے والوں کیلئےبری خبر ،ماتحت عدالتوں میں حکم امتناعی کی درخواستوں پر 15 روز میں فیصلہ ہوگا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے جوڈیشل پالیسی پر عمل کا حکم دیدیا ۔چیف جسٹس کی منظوری کے بعد ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری نے تمام سیشن ججز کو مراسلہ بھجوا دیا۔ مراسلہ کے متن کے مطابق سٹے آرڈر کی درخواستوں پر15 دن کے اندر اندر فیصلہ کیا جائے۔سول اپیل جو تین ماہ سے زیادہ عرصے سے زیرالتوا ہیں، اس کا فیصلہ ایک ماہ میں کیا جائے ۔


 

Ansa Awais

Content Writer