ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستانی جہازوں کیلیے آبنائے ہرمز کھلی ہے، ایرانی قونصل جنرل کراچی

پاکستانی جہازوں کیلیے آبنائے ہرمز کھلی ہے، ایرانی قونصل جنرل کراچی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : کراچی میں ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسٰی زادے  نے کہا کہ پاکستانی جہازوں کیلئے آبنائے ہرمز کھلی ہے۔

نجی چینل پر  ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ خام تیل یا گیس لانے والے جہاز حکومت ایران سے رابطہ کر کے آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں۔ قونصل جنرل اکبر عیسٰی زادے کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت کئی دیگرممالک کے جہازوں کو بھی آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز صرف امریکا، اسرائیل اور انکے اتحادیوں کےلیے بند ہے، جارحیت میں ملوث ممالک کے علاوہ آبنائے ہرمز بین الاقوامی تجارت کےلیے کھلی ہے۔