ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی آئی اے کی فیجرہ سے لاہور کی پرواز پی کے 178 میں دوران پرواز فنی خرابی;کراچی ائیر پورٹ باحفاظت لینڈنگ

پی آئی اے کی فیجرہ سے لاہور کی پرواز پی کے 178 میں دوران پرواز فنی خرابی;کراچی ائیر پورٹ باحفاظت لینڈنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی آئی اے کی فیجرہ سے لاہور کی پرواز پی کے 178 میں دوران پرواز فنی خرابی پیدا ہوئی۔ 

ترجمان پی آئی اے کے مطابق طیارے نے کراچی ائر پورٹ پر باحفاظت لینڈ کیا۔پرواز کے دوران کیبن پریشر سے متعلق ایک فنی خرابی پیدا ہوئی، جس پر طریقہ کار کے مطابق طیارے کی بلندی کم کر کے 10,000 فٹ کر دی گئی۔پی آئی اے انجینئرز کی ٹیم خرابی کو دور کررہے ہیں ۔
 پرواز کو جلد ہی اپنی اصل منزل یعنی لاہور روانہ کر دیا جائے گا۔