ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نائیجیریا میں 3 خودکش دھماکے، 23 افراد ہلاک، 108 زخمی

نائیجیریا میں 3 خودکش دھماکے، 23 افراد ہلاک، 108 زخمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )نائیجیریا میں مشتبہ 3 خودکش بم دھماکوں میں 23 افراد ہلاک اور 108 زخمی ہو گئے۔

 پولیس کے مطابق یہ حملے شمال مشرقی صوبے بورنو کے دارالحکومت میدوگوری کے مختلف مقامات پر کیے گئے۔

   غیر ملکی میڈیا کے مطابق 1 دھماکا مارکیٹ جبکہ 1 پوسٹ آفس کے قریب ہوا۔

 دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔