ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوبائی وزیر تعلیم نے کیو آر کوڈ سکیننگ کے دوران جعلی امیدوار پکڑ لیا

صوبائی وزیر تعلیم نے کیو آر کوڈ سکیننگ کے دوران جعلی امیدوار پکڑ لیا
کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض : وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے مختلف امتحانی سنٹرز کے اچانک دورے کیے وزیر تعلیم نےکیو آر کوڈ سکین کر کے امیدواروں کی شناخت چیک کی
صوبائی وزیر تعلیم نے کیو آر کوڈ سکیننگ کے دوران جعلی امیدوار پکڑ لیا،امتحانی سنٹر میں طالبہ اپنی بہن کی جگہ پرچہ دے رہی تھی،جعل سازی کرنے والی طالبہ کو قانونی کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا
وزیر تعلیم نے کہا کیو آر کوڈ سکین ٹیکنالوجی سے نقل اور دھوکہ دہی کا راستہ بند کر دیا ،دھوکہ دہی میں ملوث افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی ،وزیر تعلیم کی نگران عملہ کو امیدواروں کی جانچ پڑتال مزید سخت کرنے کی ہدایت کردی