زاہد چودھری: سرکاری ہسپتالوں سےادویات چوری کاواقعہ،چلڈرن ہسپتال میں سکیورٹی گارڈڈسپوزایبلزچوری کرتےپکڑاگیا۔
تفصیلات کے مطابق حمزہ اسلام کےبیگ سےبڑی تعدادمیں آئی وی لائن سیٹ برآمد، تھانہ نصیرآبادنےحمزہ اسلام کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔
دوران تفتیش حمزہ اسلام نےچوری میں ملوث مزید3ملزمان کابتایا،مقدمہ کے متن میں کہا کہ جاوید مسیح، سلیم جارج، فیصل مسیح بھی اس کام میں ملوث ہیں۔
حمزہ اسلام ملزمان سےہسپتال سےچوری کی ادویات وڈسپوزایبلزلیتاتھا۔