مرکزی فلم سنسر بورڈ نے لالی وڈ پنجابی فلم ’نو لو نو ٹینشن‘ پاس کر دی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : مرکزی فلم سنسر بورڈ نے لالی وڈ پنجابی فلم ’نو لو نو ٹینشن‘ پاس کر دی۔ 

فلم ’نو لو نو ٹینشن‘ عید الفطر پر سینماوں میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار سیف خان ، ثوبیہ مہر ، مہک نور ، آغا ماجد ، حامد رنگیلا ، قیصر پیا سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ 

فلم کے ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک ہیں جبکہ پرڈیوسر جونی ملک ہیں۔