ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں1743 موٹرسائیکل، رکشوں اور گاڑیوں کا مالک سامنے آگیا

لاہور میں1743 موٹرسائیکل، رکشوں اور گاڑیوں کا مالک سامنے آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور میں1743 موٹرسائیکل، رکشوں اور گاڑیوں کا مالک سامنے آگیا۔چالان کیلئے موٹرسائیکل کی ملکیت چیک کرنے پر ٹریفک پولیس اہلکار حیران رہ گئے۔
مالک کے نام پر 1743 موٹرسائیکل، رکشوں اور گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہوا۔ محمد جمشید نامی شہری کے نام رجسٹرڈ 1743 وہیکلز کو 2295 ای چالان جاری ہوئے۔
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی مد میں 28 لاکھ 25 ہزار 700 روپے واجب الادا ہیں۔موٹرسائیکل تھانہ مسلم ٹاؤن میں بند ، اصل مالک کی تلاش کیلئے سیف سٹی کو آگاہ کردیا گیا۔

سی ٹی او لاہور کی ہدایت پر ای چالان نادہندگان کے خلاف کارروائیاں مزیدتیز کی جائیں، قانون شکن عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جارہی ہے.