ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلوچستان بجٹ؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

بلوچستان بجٹ؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بلوچستان بجٹ میں  سرکاری ملازمین کے گریڈ 1 سے 22 ملازمین کی تنخواہوں میں10 فیصد اضافہ  کردیاگیا 

ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں 7 فیصد اضافہ کیا گیا ،اہل صوبائی ملازمین کو گریڈ 1 سے 16 تک ڈسپیریاٹی ریڈکشن الاؤنس 20 کرنے کے تجویز  کی گئی ،بلوچستان پینشن فنڈز کے لئے 1 ارب روپے مختص کے گئے  ،بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے لئے 4 ارب 50 کروڑ مختص کیے گئے