ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسرائیل کا آئرن ڈوم سسٹم ہیک، میزائل اپنے ہی علاقوں میں گرگئے،ویڈیو وائرل

اسرائیل کا آئرن ڈوم سسٹم ہیک، میزائل اپنے ہی علاقوں میں گرگئے،ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسرائیل کا آئرن ڈوم سسٹم ہیک، میزائل اپنے علاقوں پر گرنے لگے۔

ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ تل ابیب سمیت اسرائیل کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے لگیں۔تل ابیب سے فائر کیے گئے میزائل فضاء میں بلند ہونے کے بعد واپس زمین کی طرف آتے ہیں۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تاحال اسرائیلی حکام نے ان رپورٹس کی تصدیق یا تردید نہیں کی۔ ماہرین کا کہناہے اگر یہ درست ہے تو سکیورٹی کے لیے خطرناک پیش رفت ہو سکتی ہے۔