ویب ڈیسک : لاہور میں سادہ روٹی اور نان کی قیمت میں کمی کر دی گئی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سادہ روٹی کی قیمت 20 روپے سے کم کرتے ہوئے 15 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔اس کے علاوہ نان کی قیمت 30 روپے سے کم کر کے 25 روپے جبکہ روغنی نان کی قیمت 70 روپے سے کم ہو کر 40 روپے ہو گئی ہے ۔