ویب ڈیسک: ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سرگیری سوبرز 89برس کی عمر میں چل بسے۔
گیری سوبرز نے 93ٹیسٹ میچز میں شرکت کی،26سنچریوں اور30نصف سنچریوں کی مدد سے 8032رنز بنائے.
یاد رہے کہ گیری سوبرز نے 1958میں پاکستان کیخلاف 365رنز کی اننگز کھیلی تھی۔