ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلسل بارش کے باوجود عوام کی حفاظت کیلئے ریسکیو ٹیمیں ہائی الرٹ؛وزیر داخلہ محسن نقوی

مسلسل بارش کے باوجود عوام کی حفاظت کیلئے ریسکیو ٹیمیں ہائی الرٹ؛وزیر داخلہ محسن نقوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: وزیر داخلہ محسن نقوی نے  ٹویٹ  کرتے ہوئے کہا مسلسل بارش کے باوجود عوام کی حفاظت کیلئے اقدامات جاری کردیے گئے

محسن نقوی نے اپنے ٹویٹ میں کہا ریسکیو ٹیمیں ہائی الرٹ پر موجود ہیں۔ نکاسیٔ آب کے لیے نالوں کی صفائی جاری ہے ۔ تمام وسائل کو متحرک کر دیا گیا ہے،
شہری احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، حکومتی ہدایات پر عمل کریںکسی بھی ہنگامی صورتحال کی فوری اطلاع دیں ،انتظامیہ عوام کی خدمت کے لیے 24 گھنٹے متحرک ہے