ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرویز خٹک نے نئی تحریک انصاف بنا لی، ستاون سابق ارکان پارلیمنٹ نئی پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے

Parvaiz Khattak forms a new political party named Pakistan Tahrik Insaf Parliamentarian, City42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابق وزیرِ دفاع اور سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان کر دیا۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیرِ اعلیٰ کے پی محمود خان بھی نئی جماعت   پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹرین میں شامل ہو گئے ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق 57 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان  کر دیا ہے۔