ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کارکن جاں بحق،ایک زخمی

 شیخوپورہ ، پی ٹی  آئی ،کارکن،جاں بحق،فائرنگ،سٹی42
کیپشن: فائرنگ،فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) شیخوپورہ میں پی ٹی  آئی کے امیدوار خرم شہزاد ورک کے ڈیرے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، فائرنگ کے نتیجے میں پی ٹی آئی کا ایک کارکن جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔

پی ٹی  آئی کے امیدوار خرم شہزاد ورک کے ڈیرے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پی ٹی آئی کا ایک کارکن جان کی بازی ہار گیا جبکہ  ایک کارکن زخمی ہو گیا، جاں بحق ہونے والے کارکن کی شناخت فیضان جبکہ زخمی ہونے والے کارکن کی شناخت مقبول جٹ کے نام سے ہوئی۔