ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سخت سردی ؛ درجنوں بچے نمونیے کا شکار ؛ہسپتال بھر گئے

سخت سردی ؛ درجنوں بچے نمونیے کا شکار ؛ہسپتال بھر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ملتان میں نمونیہ کے وار بڑھنے لگے ۔ سردی کے باعث معصوم بڑی تعداد میں شکار  بن گئے ۔

ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں 24 گھنٹوں میں 48 بچوں میں نمونیہ کی تصدیق ہوئی ۔ بچوں کے ہسپتال چلڈرن ہسپتال میں 27 بچوں نمونیہ کی تصدیق  ہوئی ۔ 

نشتر ہسپتال 13، شہباز شریف ہسپتال 5، ساؤتھ سٹی ہسپتال میں 3 بچے نمونیہ کا شکار ہوکر پہنچے ۔ملتان کے پرائیویٹ ہسپتال، کلیکنس بھی نمونیہ کے شکار مریض بچوں سے بھر گئے ۔

ڈاکٹرز کا والدین کو بچوں کو موسم کی شدت سے بچانے اور سخت احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا۔