ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر

سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر
کیپشن: gold, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3600روپے کی کمی ہوئی ہے۔

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار600 روپے کی کمی سے دو لاکھ 13 ہزار 700 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت  3 ہزار 87 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 86 ہزار 213 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے  کی قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 2047ڈالر فی اونس ہے۔