گلوکار فلک شبیر کا گانا کملی  یو ٹیوب پر مقبول ہوگیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی:  گلوکار فلک شبیر کا گانا کملی  یو ٹیوب پر مقبول ہوگیا ۔ چند دنوں میں گانا سات ملین مرتبہ دیکھا گیا۔  

گانے میں نیہال نسیم نے فلک کے ساتھ ڈیوٹ گایا ہے ۔

گانے کی شاعری فلک شبیر نے لکھی اور موسیقی ڈی جے علی مصطفی نے ترتیب دی ہے۔

فلک شبیر نوجوان نسل کے مقبول گلوکار ہیں جن کا گایا ہوا ہر گانا ہی مقبول ہوا ہے ۔

فلک شبیر ان دنوں بھارتی گلوکار موسیقار بی پراک کے ساتھ بھی دو میوزک پراجیکٹ کر رہے ہیں۔