بسنت سے متعلق ضابطہ اخلاق کی تیاری، کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری

 (قیصر کھوکھر) حکومت پنجاب نے بسنت کے حوالے سے سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی سربراہی میں کمیٹی قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی کے کنوینرسینئر صوبائی وزیر ہوں گے۔ جبکہ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کیپٹن (ر) فضیل اصغر، آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی، سیکرٹری انفارمیشن بلال احمد بٹ، ایڈووکیٹ جنرل اس کمیٹی کے ممبران ہونگے ۔ کمیٹی لاہو میں بسنت منانے یا نہ منانے کے حوالے سے اپنی سفارشات پیش کرے گی۔