Stay tuned with 24 News HD Android App ویب ڈیسک :لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس خلیل الرحمٰن خان انتقال کر گئے۔ مرحوم کے اہلخانہ کے مطابق ان کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ مغرب لاہور میں ڈونگی گراؤنڈ گارڈن ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔ شیئر کریں: عدالت