جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملزمہ کی ضمانت پر رہائی

Jinah House attack, May Nine Attacks, City42, accoused Tayaba Raja released, bail plea accepted
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی: پی ٹی آئی کی گرفتار کارکن طیبہ راجہ کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔ 

طیبہ راجہ جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار تھی۔اس  کی لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ضمانت منظور کی تھی ۔

کضمانت کی دستاویزات مکمل ہونے کے بعد جمعہ کے روز کوٹ لکھپت جیل سے طیبہ راجہ کو رہا کیا گیا ۔