ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور زلمی کی ٹیم میں کیا تبدیلی کی گئی؟ بابراعظم کا اہم بیان

پشاور زلمی کی ٹیم میں کیا تبدیلی کی گئی؟ بابراعظم کا اہم بیان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ پشاور زلمی کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے ۔

ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہاہے کہ پشاور زلمی کے پلیئنگ الیون میں شکیب الحسن کی جگہ رومین پاول کو شامل کیاگیاہے، ان کاکہناتھا کہ ہمارے پاس باﺅلر زاچھے ہیں ،پچ پر انہیں مدد ملے گی ۔

Bilal Arshad

Content Writer