ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینئیر اداکار عاصم بخاری کی حالت تشویش ناک؛ ورثا کی دعا کی اپیل

سینئیر اداکار عاصم بخاری کی حالت تشویش ناک؛ ورثا کی دعا کی اپیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لالی ووڈ کے سینئر اداکار عاصم بخاری کی حالت خطرے سے باہر ہے مگر ابھی بھی طبعیت سنبھلی نہیں 
دل اور سانس کی تکلیف کے بعد عاصم بخاری کے گردے بھی متاثر ہوچکے ہیں ۔
اہل خانہ  نے  مداحوں سے عاصم بخاری کی صحت کے لیے دعا کی اپیل کردی