ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعظم شہبازشریف کے غیرملکی دوروں کی تفصیل سامنے آگئی

وزیر اعظم شہبازشریف کے غیرملکی دوروں کی تفصیل سامنے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیر اعظم شہبازشریف کے غیرملکی دوروں کی تفصیل سامنے آگئی۔

  سفارتی ذرائع کے مطابق رواں برس وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریباً اٹھائیس غیرملکی دورے کیے۔ وزیر اعظم سب سے زیادہ سعودی عرب اور آذربائیجان گئے۔ رواں سال شہباز شریف نے سعودی عرب اور آذربائیجان کے چار، چار دورے کئے ۔

 سفارتی ذرائع کا کہناتھا کہ وزیر اعظم نے برطانیہ کے 3 دورے کیے۔برطانیہ کے دوروں میں سے وزیراعظم کے 2نجی اور ایک سرکاری دورہ تھا۔وزیراعظم نے قطر، متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور امریکا کے بھی دو،دو  دورے کئےجبکہ چین کا صرف ایک دورہ کیا۔